Funding Message For KPDC Couminity
First Funding Message To KPDC Members
![]() |
اسلام وعلیکم
بعداسلام امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خوش و خرم اور خیریت سے ہوں گے
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے سبی لوگوں کی مشترکہ کوششوں اور کاوشوں سے آج مورخہ 4 جون 2024 کو حافظ قاری عقیل صاحب کو امام مسجد کہیان میں تناعت کیا گیاہے ۔
بطور معاشرتی زمدار ہم سب لوگوں نے قاری صاحب کے ساتھ تعاون کو یقینی بنانا ہے ۔
اس سارے عمل کو چلانے کے لیے مسجد فنڈنگ کے عمل کا آغاز کیا جا چکا ہے ۔
جس میں مندرجہ ذیل فنڈز فراہم کرنے ہوں گے
گورنمنٹ ملازمین۔ 1000+
ریٹائر ملازمین 1000+
کاروباری حضرات۔ 1000+
مزدور ومستری 500+
سٹوڈنٹ۔ حسب توفیق
اس کے ساتھ ساتھ جو بھائی اس سے زیادہ کی توفیق رکھتے ہیں وہ ضرور اس میں شامل رہیں تاکہ مسجد کے اندر یو پی ایس ،یونٹ اور بتر سپیکر کا انتظام کیا جاسکے ۔
کوئی بھی شخص خود کو اس سسٹم سے آؤٹ نہ رکھے اور ایک زمدار گاؤں کے ممبر ہونے کا ثبوت دیں ۔
جون تک ہر صورت اپنی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے
اس کے لیے آپ مندرجہ ذیل اکاؤنٹ میں رقم جمع کروا سکتے ہیں
Account Name: Abdul Waqar awan
Account No. 03455397481
Account title Easy paisa
__________________
Account Name Abdul Waqar Awan
Account IBAN No : PK57UNIL0109000301549871
Account bank UBL Muzaffarabad
______________________
Account Name : Bilal Ahmed Awan
Account No: 03479659522
Account title : Easy Paisa
______________________
پیسے بھیجنے کے بعد آپ متعلقہ اکاؤنٹ ہولڈرز کو بذریعہ کال یا ایس ایم ایس ورفیکشن کریں اور رسید کو لازمی طور پر سنڈ کریں تاکہ بطور ثبوت رکھا جا سکے ۔
اس کے ساتھ ساتھ دی گئی رقم کو اپنی پرسنل ڈائیری میں بھی لکھنے کی عادت کو اپنائیں ۔


