Budget update July
ماہ جولائی میں فنڈز فراہمی میں کمی کا رجحان دیکھنے کے ملا ۔ جبکہ بعض کمیونٹی ممبران کی دلچسپی کا رجحان بھی دیکھنے میں آیا ۔ جون کے بعد جولائی میں بھی ہم اپنے حدف کو حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔ماہ جولائی میں امام مسجد کی تنخوہ ادائیگی کے ساتھ ساتھ مسجد کے بنیادی انتظامات میں ہونے والے اخراجات کی تفصیل نیچے دیے گئے چارٹ
ر موجود ہے ۔
دو ماہ میں فنڈز کی فراہمی میں دلچسپی رکھتے ہوئے کمیونٹی ممبران نے ڈویلپمنٹ کمیٹی کو کامیاب بنانے میں اپنا خصوصی کردار ادا کیا ہے ۔
اسی طرح اگر ہم سب مل کر اپنا اپنا کردار ادا کرتے رہیں تو چند ہی سالوں میں ہم اپنے حدف کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیںگے



