KPDC YOUTH WING

جمعہ کی فضیلت

جمعہ کی فضیلت درس و تدریس

 (جمعہ کی فضیلت)




 نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا


جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے


اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے


اور تیل استعمال کرے

یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے

پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے


اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے


پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے


اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے


تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں


📗 `«صحیح بخاری-883»`

Post a Comment

Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.